مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودیہ کی تازہ بمباری کے نتیجے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ کے علاقہ منبہ کی شہری آبادی پر بمباری کی ، جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ گھروں کو بڑی مقدار میں نقصان پہنچا ہے۔
یمن کے نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودیہ کی تازہ بمباری کے نتیجے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1895795
آپ کا تبصرہ