سعودی عرب کی یمن کے صوبہ صعدہ پر بمباری سے 5 افراد شہید

یمن کے نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودیہ کی تازہ بمباری کے نتیجے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودیہ کی تازہ بمباری کے نتیجے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ کے علاقہ منبہ  کی شہری آبادی پر بمباری کی ، جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ گھروں کو بڑی مقدار میں نقصان پہنچا ہے۔

News Code 1895795

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 2 =