مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان جنگ شوانگ نے آسٹریلیا کے الزام کو مسترد کردیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین کو آسٹریلیا کے امور میںم داخلت کی کوئی ضرورت نہیں اور نہ ہی چین دوسرے ممالک کے امور میں مداخلت کرنے کو پسند کرتا ہے ۔ اس نے کہا کہ آسٹریلیا کے بعض ذرائع ابلاغ کی اس سلسلے میں رپورٹ بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ آسٹریلیا کے بعض ذرائع ابلاغ نے چین پرآسٹریلیا کی پارلیمنٹ کے انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کیا تھا۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آسٹریلیا کے الزام کو مسترد کردیا ہے۔
News ID 1895691
آپ کا تبصرہ