مہر خبررساں ایجنسی نے آوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ کاپیسا میں سڑک کے کنارے نصب شدہ بم کے دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق زخمیوں ميں تین سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ افغان حکام نے حملے کی ذمہ داری طالبان پر عائد کی ہے جبکہ طالبان نے ابھی تک اس حملے کے بارے میں کوئی اعلان نہیں کیا ہے۔
افغانستان کے صوبہ کاپیسا میں سڑک کے کنارے نصب شدہ بم کے دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1895641
آپ کا تبصرہ