خرم شہر کے کنزالمال بازار میں لگی آگ بجھا دی گئی

خرم شہر کے کنزالمال بازار میں کل رات آگ لگ گئی تھی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے مسلسل جد وجہد کے بعد آج صبح قابو پالیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں خرم شہر کے میئر نے کہا کہ خرم شہر کے کنزالمال بازار میں کل رات آگ لگ گئی تھی جسپر فائر بریگیڈ کے عملے نے مسلسل جد وجہد کے بعد آج صبح قابو پالیا ہے۔ عزیز ساعدی نے کہا کہکنزالمال بازار میں آگ لگنے کے نتیجے میں تجارتی دکانوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے اور بازار کا 30 فیصد حصہ آگ میں جل گیا ہے۔ خرم شہر کے میئر نے کہا کہ آگ لگنے کی وجوہات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

News Code 1895618

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 6 =