سعودی عرب کے علاقہ ابو عریش میں ایک اور طالب علم ہلاک ہوگیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے علاقہ ابو عریش میں ایک اور طالب علم ہلاک ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی پولیس نے جیزان کے علاقہ ابو عریش میں ایک طالب علم کی لاش پیدا کی ہے جس کے بدن پر چوٹوں کے نشان موجود ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالب علم کی گردن پر ضرب اور شتم کے نشان بھی ہیں اور پولیس طالب علم کی موت کے بارے میں مختلف زاویوں سے جائزہ لے رہی ہے۔ سعودی عرب میں اس سے قبل کئی طلب علم مشکوک حالت میں مارے جا چکے ہیں۔
آپ کا تبصرہ