طالب علم
-
مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی میں دو طالب علموں پر حملہ
مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی (ع) کے صحن پیغمبر اعظم (ص) میں دو طالب علموں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، بزدلانہ حملے کے نتیجے میں ایک طالب علم شہید اور دوسرا زخمی ہوگيا۔
-
حرم مطہر رضوی میں تین طالب علموں پر حملہ/ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا
مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی (ع) کے صحن پیغمبر اعظم (ص) میں ایک دہشت گرد نے تین طالب علموں پر چاقو حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک طالب علم شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یوکرائن کے شہر خارکیف میں بھارتی طالبعلم فائرنگ سے ہلاک
بھارتی وزارت خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یوکرائن کے شہر خارکیف میں بھارتی طالبعلم فائرنگ سے ہلاک ہوگیا ہے۔
-
نائیجریا میں مسلح افراد نے 100 سے زائد بچوں کو اغوا کرلیا
نائیجریا میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اسلامی بورڈنگ اسکول پر حملہ کردیا اور 100 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے ساتھ لے گئے۔
-
کورونا سے لڑنے والا دینی طالب علم ، جس کا نام رہبر معظم نے لیا
حجۃ الاسلام محمد علی صادقیان حوزہ علمیہ تبریز کے مدیر ہیں جنھوں نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کو غسل و کفن دینے میں بھر پور حصہ لیا اور ہبر معظم نے اس عالم دین کے جہادی عمل کی تعریف کی۔
-
روس کے ایک طالب علم کی سماجی سطح پر خدمت اور جہاد
روس کے 34 سالہ جوان میخائیل سیمونوف نے اسلام قبول کرنے کے بعد مذہب شیعہ اختیار کیا اور آج کل وہ قم میں جامعہ المصطفی العالمیہ میں دینی تعلیم حاصل کررہا ہے۔ وہ ہر روز عصر کے وقت کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں دوسرے طلباء کے ہمراہ اسپرے کی مہم اور دیگر خدماتی امور میں حصہ لیتا ہے۔
-
چینی صوبے یوہان میں کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستانی طلباء محصور ہوگئے
چینی صوبے یوہان کی انجینئرنگ اینڈ سائنس یونیورسٹی میں محصور ہونے والے پاکستانی طلباء نے ویڈیو بیان جاری کردیاہے۔
-
بھارت میں طالب علم نے اپنی توہین کے بعد خودکشی کرلی
بھارت کے صوبہ پنجاب کے شہر لدھیانہ میں چھوٹی پتلون پہن کر آنے، استاد کی ڈانٹ ڈپٹ اور پتلون اتروانے پر دل برداشتہ گیارہویں جماعت کے طالب علم نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
-
سعودی عرب میں ایک اور طالب علم ہلاک
سعودی عرب کے علاقہ ابو عریش میں ایک اور طالب علم ہلاک ہوگیا ہے۔
-
مظفرگڑھ میں13 سالہ طالب علم کو آگ لگا دی گئی
پاکستان کے علاقہ مظفرگڑھ میں نامعلوم شخص نے مدرسے کے 13 سالہ طالب علم پر مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔ طالبعلم کو نشتر اسپتال ملتان کے برن یونٹ میں منتقل کردیا گیا ہے۔
-
پاکستانی طالبعلم نے نتیجہ اچھا نہ آنے خودکشی کرلی
پاکستان کے شہر ملتان میں کالج کے طالب علم نے امتحان میں اچھا نتیجہ نہ آنے پر خودکشی کرلی۔