مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے عرب سماج میں عدم گفتگو کو شامی معاشرے اور دیگر عرب معاشرے کی سب سے بڑی اور اہم مشکل قراردیا ہے۔ بشار اسد نے کہا کہ مشکلات کو حل کرنے کے لئے مذاکرات کو اساس اور بنیاد قراردینا چاہیے البتہ مذاکرات برائے مذاکرات کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہے۔ بشار اسد نے جوانوں کے اقتصادی صورتحال، کرپشن اور عرب ممالک کی صورتحال کے بارے میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ عرب معاشرے میں گفتگو کا نہ ہونا بہت بڑی مشکل ہے۔

شام کے صدر بشار اسد نے عرب سماج میں عدم گفتگو کو شامی معاشرے اور دیگر عرب معاشرے کی سب سے بڑی اور اہم مشکل قراردیا ہے۔
News Code 1895512
آپ کا تبصرہ