مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی عدالت نے عراق کی پارلیمنٹ کے نمائندے طلال الزوبعی کو گرفتار کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔ عدالت نے عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے پر ملک سے باہر جانے پر بھی پابندی عائد کردی ہے اور اس کی منقولہ ور غیر منقولہ جائیداد کو بھی ضبط کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
عراقی عدالت نے عراق کی پارلیمنٹ کے ایک نمائندے کو گرفتار کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔
News ID 1895501
آپ کا تبصرہ