افغان سکیورٹی فورسز کے سامنے 615 داعش دہشت گرد تسلیم ہوگئے

افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز کے سامنے 615 داعش دہشت گرد تسلیم ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز کے سامنے 615 داعش دہشت گرد تسلیم ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق صوبہ ننگر ہار میں 615 داعش دہشت گردوں نے خود کو افغان سکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا ۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق تسلیم ہونے والے داعش دہشت گردوں میں غیر ملک داعشی بھی شامل ہیں اور ان کی خواتین اور بچے بھی تسلیم ہوگئے ہیں۔

News Code 1895454

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =