غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ میں پولیس کے ٹھکانوں پر بمباری کی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ میں پولیس کے ٹھکانوں پر بمباری کی ۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے 8 راکٹ فائر کئے ہیں۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ سے یہودیوں بستیوں پر 2 راکٹ فائر کئے گئے جن کے جواب میں اسرائیل نے غزہ پر بمباری کی ہے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملوں میںم تعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1895442

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =