پاکستان میں ٹریفک حادثے میں 11 افراد ہلاک

پاکستان میں نیو سعید آباد کے قریب قومی شاہراہ پرکوچ نے رکشہ کوٹکرماردی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نےایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں نیو سعید آباد کے قریب قومی شاہراہ پرکوچ نے رکشہ کوٹکرماردی جس کے نتیجے میں  11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہالہ میں نیوسعید آباد کے قریب قومی شاہراہ پرکوچ نے رکشہ کوٹکرماردی، جس کے نتیجے میں 11 مسافر ہلاک جب کہ 6 زخمی ہوگئے۔ مسافرکوچ کراچی سے پنجاب جارہی تھی۔ امدادی ٹیمیں فوری طورپرجائے حادثہ پر پہنچیں اورلاشوں اورزخمیوں کو فوری طورپراسپتال منتقل کیا جہاں قانونی کارروائی سمیت زخمیوں کی طبی امداد دی جارہی ہے۔

News Code 1895191

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =