پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فوج طلب

پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچنے کے پیشِ نظرمقامی انتظامیہ نے امن و اماں کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایک پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچنے کے پیشِ نظرانتظآمیہ نے امن و اماں کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ممکنہ اشتعال انگیزی سے نمٹنے کے لیے اپنی جماعت کے سینئر اراکین سے مشاورت کی ، اسلام آباد انتظامیہ نے امن و عامہ کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے فوج کو طلب کرلیا۔ واضح  رہے کہ اتوار 27 اکتوبر کو کراچی سے شروع ہونے والا آزادی مارچ بدھ 30 اکتوبر کو لاہور پہنچا تھا اور توقع ہے کہ گوجر خان میں مختصر قیام کے بعد یہ جمعرات 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا۔

News Code 1895020

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 14 =