دھرنا
-
کرم معاہدے کے بعد ایم ڈبلیو ایم کا ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجاناصر عباس نے خیبرپختونخوا کے علاقے کرم میں دونوں فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد پر زور دیتے ہوئے ملک بھر میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
-
کراچی میں پولیس کریک ڈاون کے باوجود کئی مقامات پر دھرنے جاری
پارچنارا واقعہ کے خلاف کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر شہر کے کئی مقامات پردھرنوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
کراچی پولیس چیف کی دھمکی، آج رات تک دھرنے ختم کرادیے جائیں
آئی جی کراچی نے پاراچنار کے مظلوم عوام سے یکجہتی کے لئے دیے گئے دھرنوں کے حوالے سے کہا کہ کوشش ہے کہ آج رات تک دھرنے ختم کرادیے جائیں، جو سڑکوں سے نہیں ہٹے گا تو پھر قانون کے مطابق اسے ہٹائیں گے۔
-
صہیونی یرغمالیوں کے لواحقین کا نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، اجتماعی دھرنے کی دھمکی
لواحقین نے صہیونی یرغمالیوں کی رہائی کے لئے حماس کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کی صورت میں نتن یاہو کابینہ کے خلاف وسیع مظاہروں اور دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔