جمعیت العلماء
-
جمعیت علماء اسلام (ف) نے پارٹی سے 4 اہم علماء کو نکال دیا
پاکستان جمعیت علماء اسلام " ف" نے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے والے 4 اہم علماء کی بنیادی رکنیت ختم کرتے ہوئے انہیں پارٹی سے نکال دیا ہے۔
-
پاکستان میں جمعیت علماء اسلام کے رہنما کورونا وائرس سے ہلاک
پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام ضلع مانسہرہ کے نائب سربراہ اور مدرسہ سراج العلوم کے مہتمم مولانا شاہ عبد العزیز کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کرگئے اور ان کی تشییع اور تدفین میں طبی دسوترات کو نظر انداز کردیا گیا۔
-
پشاور ہائیکورٹ نے جمعیت علماء اسلام (ف) کو سڑکیں بند کرنے سے روک دیا
پاکستان میں پشاور ہائیکورٹ نے جمعیت علماء اسلام (ف) کو حکومت مخالف آزادی مارچ کے پلان کے تحت دھرنوں کے دوران سڑکیں بند کرنے سے روک دیا۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فوج طلب
پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچنے کے پیشِ نظرمقامی انتظامیہ نے امن و اماں کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔
-
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما کی شہریت منسوخ
پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن گروپ (جے یو آئی) کے مرکزی رہنما سینیٹر حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ کردی ہے۔