لبنان کے صدر نے وزیر اعظم سعد حریری کا استعفی منظور کرلیا

لبنان کے صدر میشل عون نے وزیر اعظم سعد حریری کا استعفی منظور کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے صدر میشل عون نے وزیر اعظم سعد حریری کا استعفی منظور کرلیا ہے۔ لبنان کے صدر نے نئی کابینہ کی تشکیل تک  ملکی امور کو جاری رکھنے کی تاکید کی ہے۔ سعد حریری نے کل رات اپنے عہدے سے استعفی دیدیا تھا۔

News Code 1895000

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =