مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی رضاکار فورس نے عراق کے شمالی علاقہ تلعفر سے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ حشد اشعبی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ حشد الشعبی کے اہلکاروں نے داعشی کامنڈر ابو احمد الحمدانی کو گرفتار کرلیا ہے جو تلعفر میں داعش کا کمانڈر تھا۔ حمدانی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ 2014 سے 2015 تک 10 دہشت گردانہ کارروائویں میں ملوث رہا ہے۔
عراق کی رضاکار فورس نے عراق کے شمالی علاقہ تلعفر سے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔
News ID 1894836
آپ کا تبصرہ