دنیا کی کوئی طاقت چین اور تائیوان کا دوبارہ الحق نہیں روک سکتی

چینی وزیردفاع وے فینگ کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت چین اور تائیوان کا دوبارہ الحق نہیں روک سکتی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی وزیردفاع وے فینگ کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت چین اور تائیوان کا دوبارہ الحق نہیں روک سکتی۔ اطلاعات کے مطابق ایک انٹریو میں چین کے وزیردفاع وے فینگ نے کہا کہ تائیوان کا مسئلہ ہمیشہ چین کے وسیع تر قومی مفاد میں رہا ہے اور دنیا کی کوئی بھی طاقت چین اور تائیوان کو دوبارہ الحاق سے نہیں روک سکتی ہے جب کہ چین دنیا میں واحد ملک ہے جس کا دوبارہ مکمل الحاق ہونا ابھی باقی ہے۔

News Code 1894751

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 11 =