تائیوان
-
تائیوان کے مشرقی سمندری علاقے میں چین کا خصوصی قانون نافذ کرنے کا آپریشن
چین نے کہا ہے کہ جاپان اور فلپائن کی جانب سے تائیوان کے مشرق میں سمندری حدود کے تعین کے لیے مذاکرات کے اعلان سے اس کی خودمختاری اور بحری حقوق کو نقصان پہنچا، جس کے جواب میں یہ کارروائی کی گئی۔
-
ہمیں اپنے دفاع کے لیے تیار رہنا چاہیے، ٹرمپ کے بیان پر تائیوانی عہدیدار کا ردعمل
تائیوان کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے دوری چین میں بیانات کے بعد کہا ہے کہ ہمیں کو ہر وقت اپنے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار رہنا چاہیے۔
-
تائیوان کو اسلحے کی فروخت پر چین کا جواب، متعدد امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد
چین نے تائیوان کو اربوں ڈالر کے جدید اسلحے کی فروخت کے جواب میں کئی امریکی دفاعی کمپنیوں اور ان کے اعلیٰ حکام پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
تائیوان کو 11 ارب ڈالر کے ہتھیار دینا چین کی خود مختاری پر حملہ ہے، امریکہ باز آجائے، چین
چینی وزارتِ خارجہ نے امریکہ کی جانب سے تائیوان کو 11.1 ارب ڈالر مالیت کے جدید ترین ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
تائیوان اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے عسکری تعاون پر چین کا اظہار تشویش
چینی سکیورٹی ذرائع کے مطابق تائیوان اسرائیل سے جدید دفاعی نظام حاصل کرکے اپنی دفاعی صلاحیتیں مضبوط کررہا ہے، جسے بیجنگ قومی سلامتی کے لیے خطرہ سمجھتا ہے۔