مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کی عیادت کی۔ لاریجانی نے اس موقع پر آیت اللہ مکارم شیرازی کا معالجہ کرنے والے ڈاکٹروں کے ساتھ ان کے علاج کے سلسلے میں بھی گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ اسپیکر علی لاریجانی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی جلد از جلد صحت و سلامتی اور شفا کے سلسلے میں دعا کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی۔
News ID 1894658
آپ کا تبصرہ