مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے اعلان کیا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز کربلا میں ہونے والے بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد کوگرفتارکرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد نے ایک بس میں دھماکہ خیز مواد رکھ کر اتر گیا ، بم دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔
عراقی سکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز کربلا میں ہونے والے بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد کوگرفتارکرلیا ہے۔
News ID 1893952
آپ کا تبصرہ