مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگرس کی اسپیکرنینسی پلوسی نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر یمنی فورسز کے حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ، سعودی عرب کی حفاظت کا ذمہ دار نہیں ہے۔ نینسی پلوسی نے آرامکو پر حملے کے بارے میں ریڈیو این بی آر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم سعودی عرب کی حفاظت کے ذمہ دار نہیں ہیں اور نہ ہی امریکہ نے ایسا کوئی معاہدہ سعودی عرب سے کررکھا ہے۔ اس نے کہا کہ فوجی اقدام کبھی بھی میز پر نہیں ہونا چاہیے۔

امریکی کانگرس کی اسپیکرنینسی پلوسی نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر یمنی فورسز کے حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ، سعودی عرب کی حفاظت کا ذمہ دار نہیں ہے۔
News Code 1893932
آپ کا تبصرہ