نینسی پلوسی
-
ایران کے ساتھ نیا معاہدہ امریکہ کے لیے شکست اور مہنگا سودا ہے، نینسی پلوسی
امریکی ایوان نمائندگان کی سابق اسپیکر نینسی پلوسی نے ایران کے ساتھ معاہدے کو امریکہ کی شکست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن نے ایک اچھا معاہدہ ختم کرکے جنگ چھیڑی اور اب اربوں ڈالر خرچ کرکے ایسا معاہدہ کیا پر جس میں ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کا کوئی ذکر تک نہیں۔
-
نیٹو سے نکلنے کی دھمکی، نینسی پلوسی کی ٹرمپ پر شدید تنقید
سابق امریکی اسپیکر نے کہا کہ صدر امریکی اکیلے نیٹو سے نکلنے کا اختیار نہیں رکھتے اور ان کے دھمکی آمیز بیانات روس کے حق میں ہوں گے۔