مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا پر فوجی مشقیں جاری رکھنے پر تنقید کرتے ہوئے اپنے ہتھیاروں کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم فاصلے پر ہدف کو نشانہ بنانے والے مزید 2 میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شمالی کوریا کے میزائل تجربات کو اس کے اتحادی جنوبی کوریا اور جاپان سمیت وہاں قائم امریکی بیس کے لیے خطرہ قرار نہ دینے کے بعد شمالی کوریا نے 2 ہفتوں میں 4 میزائل تجربات کیے ہیں۔

شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا پر فوجی مشقیں جاری رکھنے پر تنقید کرتے ہوئے اپنے ہتھیاروں کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم فاصلے پر ہدف کو نشانہ بنانے والے مزید 2 میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
News Code 1892741
آپ کا تبصرہ