امریکہ کے جاسوس طیارے کی روسی سرحد کے قریب پرواز

غیر ملکی ذرائع کے مطابق امریکہ کے جاسوس طیارے نے روسی سرحد کے قریب پروازکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے جاسوس طیارے نے روسی سرحد کے قریب پروازکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کے جاسوس طیارے روسی وزارت دفاع کے انتباہ کے باوجود روس کی سرحد کے قریب جاسوسی میں مشغول ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکہ کے جاسوس طیارے " لاکہیڈ ای پی ۔ 3 ای اورین " نے کریمیا میں روسی سرحد کے قریب پرواز کی۔ امریکی جاسوس طیارے نے یونانی جزيرہ کرٹ سے اڑان بھی تھی۔

News Code 1892672

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha