یمنی فورسز کا سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر" زلزال 1 " بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورسزاور قبائل نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر " زلزال 1 " بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسزاور قبائل نے  نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر " زلزال 1 " بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے ہوائی حملوں کے جواب میں نجران کے علاقہ میں زلزال ایکن امی بیلسٹک میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر العسیر پر بھی زلزال 1 میزائل سے حملہ کیا ہے۔

News Code 1892040

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 11 =