مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک مشترکہ ایٹمی معاہدے میں اپنے وعدوں پر عمل کریں گے تو ہم بھی اپنے عہد پر باقی رہیں گے۔ انھوں نے کہا کہ جتنی مقدار میں وہ عمل کریں گے اتنی ہی مقدار میں ہم بھی عمل کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک مشترکہ ایٹمی معاہدے میں اپنے وعدوں پر عمل کریں گے تو ہم بھی اپنے عہد پر باقی رہیں گے۔
News Code 1891880
آپ کا تبصرہ