ایران کے بارے میں ٹرمپ کی بن سلمان کے ساتھ  ٹیلیفون پر گفتگو

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے جرائم پیشہ اور خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ایران کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے جرائم پیشہ اور خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ایران کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس گفتگو میں ایران کو خطرہ بنا کر پش کرنے کے سلسلے میں بات چیت کی گئی ۔ امریکی ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی گفتگو میں مشرق وسطی اور تیل کے عالمی بازار ميں ثبات برقرار رکھنے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا ۔

News Code 1891552

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =