مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایران کے ہاتھوں امریکہ کے سرنگوں ہونے والے ڈرون کے بارے میں وائٹ ہاؤس اور امریکی کانگریس کا مشترکہ اجلاس کسی نتیجے تک پہنچے بغیرہی اختتام پذیرہوگیا۔ یہ اجلاس امریکی صدر نے طلب کیا تھا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کانگریس کے اعلی ارکان کو ایران کے ہاتھوں امریکی ڈرون کی سرنگونی کے بارے میں آگاہ کرنے کے لئے یہ اجلاس طلب کیا تھا ، لیکن یہ اجلاس کسی اعلامیہ اور نتیجے تک پہنچے بغیر ہی اختتام پذیر ہوگیا۔

ایران کے ہاتھوں امریکہ کے سرنگوں ہونے والے ڈرون کے بارے میں وائٹ ہاؤس اور امریکی کانگریس کا مشترکہ اجلاس کسی نتیجے تک پہنچے بغیرہی اختتام پذیرہوگیا۔
News Code 1891535
آپ کا تبصرہ