20 جون، 2019، 9:57 AM

ایران نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو تباہ کردیا

ایران نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو تباہ کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ نے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سپاہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ نے  ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے رابطہ عامہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے صوبہ ہرمزگان میں مبارک پہاڑ کے علاقہ میں امریکی جاسوس ڈرون " گلوبل ہاؤک " نے ایرانی فضآئی حدود کی خلاف ورزی کی ، جسے پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے مار گرایا۔

News ID 1891502

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha