مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی آج یورپی ممالک کے دورے پر روانہ وہں گے۔ اطلاعات کے مطابق مصری صدر بلاروس اور رومانیہ کا دورہ کریں گے ، وہ اس سفر میں بلاروس اور رومانیہ کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
مصر کے صدر السیسی آج یورپی ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
News ID 1891437
آپ کا تبصرہ