مصر کے صدر السیسی کا یورپی ممالک کا دورہ

مصر کے صدر السیسی آج یورپی ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی آج یورپی ممالک کے دورے پر روانہ وہں گے۔ اطلاعات کے مطابق مصری صدر بلاروس اور رومانیہ کا دورہ کریں گے ، وہ اس سفر میں بلاروس اور رومانیہ کے اعلی حکام کے ساتھ  دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1891437

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 9 =