13 جون، 2019، 10:47 AM

بحرعمان میں 2 تیل بردار کشتیوں پر حملہ

بحرعمان میں 2 تیل بردار کشتیوں پر حملہ

عرب ذرائع کے مطابق بحرعمان میں 2 تیل بردار کشتیوں پر حملہ ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرعمان میں 2 تیل بردار کشتیوں پر حملہ ہوا ہے۔ پاکستانی ذرائع کے مطابق 2 تیل بردار کشتیوں نے بحر عمان مدد کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر حملہ کیا گیا ہے۔ ابھی اس خـر کے بارے میں مزید تفصیلات موجود نہیں ہیں۔

News ID 1891320

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha