کشتی
-
آبنائے ہرمز عالمی سلامتی میں شہہ رگ کی حیثیت رکھتی ہے، پزشکیان
ایرانی صدر نے عالمی یومِ بحری جہاز رانی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اہم ترین بحری گزرگاہوں میں شامل ہے اور خطے و دنیا کی سلامتی میں اسے خصوصی مقام حاصل ہے۔
-
آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کے انخلا کی کارروائیاں عارضی طور پر معطل
بین الاقوامی میری ٹائم تنظیم نے کہا ہے کہ خلیج عمان میں نشانہ بننے والا جہاز منظور شدہ انخلا منصوبے کا حصہ نہیں تھا، سیکیورٹی صورتحال کا مزید جائزہ لینے تک آپریشن معطل رہے گا۔
-
ایران نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو سہولیات فراہم کرنے کی پیشکش کر دی
ایران کی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز اور اس سے ملحقہ سمندری حدود میں گزرنے والے تمام تجارتی جہازوں کو ایندھن، طبی امداد اور محدود فنی مرمت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
جزائر غرب الہند میں امریکی جارحیت، مزید تین کشتیاں تباہ
جزائر غرب الہند میں کشتیوں پر امریکی فوج کے تازہ حملے میں تین افراد ہلاک ہوئے۔
-
بحرالکاہل میں کشتی پر امریکی حملہ، دو افراد ہلاک
امریکی فوج کے مطابق مشرقی بحرالکاہل میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث ایک جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
بحیرہ کیریبین میں امریکی حملے غیرقانونی اور بلاجواز ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے انسانی حقوق نے بحیرہ کیریبین میں امریکی فضائی حملوں کو غیرقانونی اور بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
یمن کے ساحلوں پر بحری جہاز میں آتشزدگی کی حقیقت، ایرانی شپنگ نیٹ ورک سے کوئی تعلق نہیں
یمن کے ساحل کے قریب مائع گیس سے لدا ایک ٹینکر دھماکے کے بعد شعلوں میں گھِر گیا، یورپی مشن کے مطابق حادثے میں 24 عملہ ارکان کو بچا لیا گیا جبکہ دو تاحال لاپتہ ہیں۔