مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی 14 جون کو تاجیکستان کا دورہ کریں گے۔ صدر حسن روحانی تاجیکستان میں " ایشیا میں اعتماد سازی اور گفتگو " پر مبنی کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے 14 جون کو تاجیکستان روانہ ہوں گے۔ صدر اس سفر میں کانفرنس کے ضمن میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی 14 جون کو تاجیکستان کا دورہ کریں گے۔
News ID 1891150
آپ کا تبصرہ