پاکستانی حکومت پر معیشت کو تباہ کرنے کا الزام

پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے ملکی کی معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے ملکی کی معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گھوٹکی میں نوجوان سیاسی رہنماؤں کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کے نظریے پر چل رہی ہے، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے، سلیکٹڈ اور لے پالک حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے۔ وفاقی حکومت نے نہ تھمنے والی مہنگائی سے عوام کا خون چوس لیا ہے۔

News Code 1891146

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 10 =