مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہنڈوراس کے دارالحکومت ٹگوسگالپا میں احتجاجی مظاہرین نے امریکی سفارتخانہ کو آگ لگادی ۔ ہنڈوراس میں صدر کے اقدامات کے خلاف دو دن سے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق مظاہرین نے امریکی سفارتخانہ کے باہر ٹائر جمع کرکے امریکی سفارتخانہ کی دیواروں کوآگ لگا دی ۔ امریکی سفارتخانہ کو اگ لگانے کی وجہ کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں چل سکا ۔
ہنڈوراس کے دارالحکومت ٹگوسگالپا میں احتجاجی مظاہرین نے امریکی سفارتخانہ کو آگ لگادی ۔
News ID 1891003
آپ کا تبصرہ