26 مئی، 2019، 5:42 PM

ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات کی تردید

ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ یا بلاواسطہ  مذاکرات کی تردید

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات پر مبنی خبروں کو رد کردیا ہے۔

مہر خبررسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی  نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات پر مبنی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات پر مبنی خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔

News ID 1890853

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha