امریکہ ہتھیاروں کی فروخت کے لئے خلیج فارس کی عرب ریاستوں کو ایران سے ڈراتا ہے

امریکہ کے ایک سینیٹر کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنے ہتھیار فروخت کرنے کی غرض سے خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے لئے ایران کے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے ایک سینیٹرنے اپنے ایک ٹوئیٹر بین میں کہا ہے کہ امریکہ اپنے ہتھیار فروخت کرنے کی غرض سے خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے لئے ایران کے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہا ہے۔ اس نے کہا کہ سعودی عرب امریکی بموں کے ذریعہ یمن کے نہتے عربوں کا قتل عام کررہا ہے اور اسی وجہ سے گذشتہ مہینوں میں امریکی کانگریس نے ہتھیاروں کی فروخت کو روکنے کے سلسلے میں اقدام کیا ۔ لیکن امریکی صدر ٹرمپ نئے طریقوں سے سعودی عرب کو خطرناک بم فروخت کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ اور سعودی عرب امریکی بموں سے  یمنی عوام کا قتل عام کررہا ہے۔

News Code 1890758

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =