مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکمنستان، ہندوستان، جاپان اور چين کے سرکاری دورے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے چار ممالک کے دورے کے دوران وہاں کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکمنستان، ہندوستان، جاپان اور چين کے سرکاری دورے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1890633
آپ کا تبصرہ