مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کے ایک ڈرون کو مار گرایا۔ شامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی ڈرون جولان کے علاقہ سے شام کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا جسے شامی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا ہے۔
شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کے ایک ڈرون کو مار گرایا۔
News ID 1890618
آپ کا تبصرہ