چین کے شہر شنگھائی میں عمارت گرنے سے 10 افراد ہلاک

چین کے شہر شنگھائی میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سےہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے شہر شنگھائی میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سےہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق  شنگھائی میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 25 افرادعمارت کے ملبے تلے دب گئے تھے۔ ملبے تلے دبے ہوئے 25 افراد میں سے زخمی ہونے والے 10 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ عمارت کے گرنے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

News Code 1890589

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =