مقتدی صدر کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات

عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی سے صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی سے صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر نے ملاقات کی۔ اطلاعات کے مطابق آیت اللہ سیستانی نے نجف اشرف میں اپنے گھر پر مقتدی صدر کی میزبانی کی ۔ اس ملاقات میں عراق کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1890588

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 4 =