امریکی ریاست الاسکا میں دو طیارے ٹکرانے سے 5 افراد ہلاک

امریکی کی ریاست الاسکا میں 2طیارے دوران پرواز ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی کی ریاست الاسکا میں 2طیارے دوران پرواز ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ۔ حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ اب تک ایک شخص لاپتہ ہے ۔امریکی ریاست الاسکا میں دوران پرواز 2 چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرانے سے 5 افراد ہلاک اور ایک شخص لاپتہ ہوگیا ہے۔امریکی کوسٹ گارڈ حکام کا کہنا ہے کہ فضا میں دوران پرواز طیارے حادثے کا شکار ہوئے، ایک طیارے میں 11 جبکہ دوسرے طیارے میں 5 افراد سوار تھے، حادثے کی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی ہے۔

News Code 1890520

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 8 =