لاہور میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا

پاکستان کے شہر لاہور کے علاقہ ملت پارک میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی ہلاک جبکہ بیوی کو زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر لاہور کے علاقہ ملت پارک میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی ہلاک جبکہ بیوی کو زخمی کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملت پارک کے رہائشی سعید نے گھریلو جھگڑے پر طیش میں آکر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اس کی 17 سالہ بیٹی فاطمہ جاں بحق ہو گئی جبکہ بیوی مصباح سعید زخمی ہو گئی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سرد خانے منتقل کر دیا گیا، پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

News Code 1890465

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 7 =