مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیڈا میں بڑے اسٹورز نے رمضان المبارک میں اشیاء خورو نوش کی قیمتوں میں خصوصی طور پر کمی کر دی گئی ہے۔ کینیڈا میں بعض اسٹورز نے رمضان میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرکے مسلم کمیونٹی کو مثبت پیغام دیا ہے۔ ادھر بعض مسلم ممالک میں اس مقدس ماہ میں مہنگائی میں کئی گنا اضافہ کیا گیا ہے۔
کینیڈا میں بڑے اسٹورز نے رمضان المبارک میں اشیاء خورو نوش کی قیمتوں میں خصوصی طور پر کمی کر دی گئی ہے۔
News ID 1890380
آپ کا تبصرہ