کینیڈا میں رمضان میں اشیاء کی قیمتوں میں خصوصی طور پر کمی

کینیڈا میں بڑے اسٹورز نے رمضان المبارک میں اشیاء خورو نوش کی قیمتوں میں خصوصی طور پر کمی کر دی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیڈا میں بڑے اسٹورز نے رمضان المبارک میں اشیاء خورو نوش کی قیمتوں میں خصوصی طور پر کمی کر دی گئی ہے۔ کینیڈا میں بعض اسٹورز نے رمضان میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرکے مسلم کمیونٹی کو مثبت پیغام دیا ہے۔ ادھر بعض مسلم ممالک  میں اس مقدس ماہ میں مہنگائی میں کئی گنا اضافہ کیا گیا ہے۔

News Code 1890380

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =