امریکہ میں تین بندروں کی ہارٹ سرجری

امریکہ میں تین بندروں کی ہارٹ سرجری کی گئی ، برونکس چڑیا گھر میں کئی بندروں کی جلد موت کی وجہ امراض قلب پائی گئی تھی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں تین بندروں کی ہارٹ سرجری کی گئی ، برونکس چڑیا گھر میں کئی بندروں کی جلد موت کی وجہ امراض قلب پائی گئی تھی۔ نیویارک کے اسپتال میں تین گیلیڈانسل کے بندروں کی کھال کے نیچے وائرلیس لوپ ریکارڈر لگائے گئے تاکہ بندروں کی دھڑکن اور کسی بھی بے ترتیبی پر نظر رکھی جاسکے۔

سرجری کرنے والے کارڈیالوجسٹ کے مطابق یہ کم و بیش انسانوں میں کی جانے والی سرجری ہی کی طرح کی جاتی ہے۔ذرائع کے مطابق  گیلیڈا نسل کے بندر ایتھیوپیا میں پائے جاتے ہیں۔

News Code 1890377

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =