رمضان المبارک کےدوسرے دن کی دعا

اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی خوشنودی سے قریب تر فرما اور مجھے اپنی ناراضگی اور انتقام سے دور رکھ، اور مجھے اپنی آیات کی قرائت اور تلاوت کی توفیق عطا فرما

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا حسب ذيل ہے۔

بسم اللہ الرحمن الرحيم

اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِی فِیہِ إلی مَرْضاتِکَ وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ سَخَطِکَ وَنَقِماتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِقِرائَۃِ آیاتِکَ، بِرَحْمَتِکَ یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔

ترجمہ: اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی خوشنودی سے قریب تر فرما اور مجھے اپنی ناراضگی اور انتقام سے دور رکھ، اور مجھے اپنی آیات کی قرائت اور تلاوت  کی توفیق عطا فرما، اے مہربانوں کے سب سے بڑے مہربان۔

News Code 1890340

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =