علاقائی عوام امریکہ اوراس کےعلاقائی  اتحادی ایجنٹوں سے بیزار اور متنفرہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ علاقائی عوام امریکہ اور اس کے اتحادی ایجنٹوں سے بیزار اور متنفر ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ علاقائی عوام امریکہ اور اس کے اتحادی ایجنٹوں سے بیزار اور متنفر ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادی ایجنٹوں کو اگر بد امنی کا خطرہ ہے تو وہ علاقائی عوام سے خطرہ ہے کیونکہ علاقائی عوام امریکہ اور اس کے اتحادی ایجنٹوں اور نوکروں سے متنفر اور بیزار ہیں۔ جواد ظریف نے کہا کہ امریکہ ایران پر بے بنیاد الزام عائد کرکے علاقائی عوام میں اپنی محبوبیت پیدا نہیں کرسکتا۔

News Code 1890336

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 7 =